عراق، حشد الشعبی کے سرچ آپریشن کے دوران داعش کا سرغنہ گرفتار 0 17.12.2024 15:37 Ur.mehrnews.com عراق کی حشد الشعبی نے تکفیری دہشت گرد تنظیم داعش کے تشکیلات کے خلاف کلین آپریشن کے دوران اس کے ایک اہم سرغنے کو بھی گرفتار کر لیا۔