ایران قطر کے ساتھ تعلقات میں توسیع کے لئے پر عزم ہے، صدر پزشکیان 0 17.12.2024 17:11 Ur.mehrnews.com ایرانی صدر نے قطر کے قومی دن کے موقع پر اپنے مبارکبادی پیغام میں تہران اور دوحہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر زور دیا۔