ru24.pro
World News
Декабрь
2024

رہبر معظم انقلاب منگل کو ملک بھر کی ہزاروں خواتین کے اجتماع سے خطاب کریں گے

0
حضرت زہرا (س) کی ولادت باسعادت کے موقع پر زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی خواتین کا ایک گروپ منگل کی صبح حسینیہ امام خمینی میں رہبرمعظم انقلاب سے ملاقات کرے گا۔