امریکہ اور جرمنی غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی میں برابر شریک ہیں، ایران 0 17.12.2024 08:11 Ur.mehrnews.com ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ اور جرمنی غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی میں صہیونی حکومت کے ساتھ برابر شریک ہیں۔