یمن کا تل ابیب پر میزائل حملہ/بن گورین ائیرپورٹ کی پروازیں معطل 0 16.12.2024 17:26 Ur.mehrnews.com عبرانی ذرائع نے بتایا ہے کہ یمن سے مقبوضہ علاقوں کے مرکز پر میزائل حملے کے نتیجے میں بن گورین ہوائی اڈے کی پروازیں معطل کر دی گئیں