ru24.pro
World News
Декабрь
2024

افواہوں کے برعکس، ہم جنگ کے دوران بیروت میں رہے/ مزاحمت کا خاتمہ دشمن کی بھول ہے، سیده زینب نصراللہ

0
زینب نصر اللہ نے کہا کہ صیہونی رجیم کا خیال تھا کہ خطے میں مزاحمتی محاذ کے ایک اہم رہنما کو راستے سے ہٹانے سے مزاحمت ختم ہو سکتی ہے، لیکن یہ دشمن کی بھول ہے۔