یورپی یونین کی جولانیاں، شام کی "نئی حکومت" سے رابطے کے لئے وفد بھیجنے کا اعلان
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی عہدیدار کا کہنا ہے کہ شام کی نئی حکومت سے ملنے کے لئے اعلیٰ سفارتی وفد کو شام بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے