حضرت ام البنین علیہا السلام، حضرت علی علیہ السلام کی باوفا شریک حیات
حضرت ام البنین علیہا السلام ایمان، اخلاق، شجاعت اور ایثار میں اپنی مثال آپ تھیں جنہوں نے اپنے بیٹوں کو امام حسین علیہ السلام پر قربان کردیا۔