شام کے شہر دیر الزور میں دہشت گردوں پر حملہ، دو عناصر ہلاک 0 15.12.2024 19:15 Ur.mehrnews.com میڈیا ذرائع نے شام کے دیر الزور کے مشرق میں تکفیری دہشت گردوں کے آپریشن روم کے دو عناصر کی ہلاکت کی اطلاع دی۔