صیہونی جرائم سے مقابلہ کرنے کے لئے عالم اسلام کا اتحاد ضروری ہے، ڈاکٹر قالیباف 0 15.12.2024 19:27 Ur.mehrnews.com ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر محمد باقر قالیباف نے غاصب صیہونی دشمن کے جرائم کا مقابلہ کرنے کے لئے عالم اسلام کے اتحاد پر زور دیا ہے۔