اسرائیل کے ساتھ تصادم کے خواہاں نہیں ہیں! الجولانی 0 14.12.2024 19:31 Ur.mehrnews.com تکفیری دہشت گرد گروہ ہیئت تحریر الشام کے رہنما نے اعلان کیا کہ شام کی نئی حکومت صیہونی رجیم کے ساتھ تصادم کی خواہاں نہیں ہے۔