شام سخت امتحان میں، پرچم بدلنے سے لوگوں کی توقعات پوری نہیں ہوں گی، عباس عراقچی 0 14.12.2024 13:26 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیرخارجہ نے لبنانی اخبار میں اپنے مراسلے میں لکھا ہے کہ پرچم بدلنے سے شامی عوام کی توقعات پوری ہونے کی سوچ غلط ہے۔