صہیونی حکومت کے ناپاک عزائم شام پر قبضے تک محدود نہیں، عبدالملک الحوثی
انصاراللہ یمن کے سربراہ نے کہا ہے کہ نتن یاہو شام کے مخدوش حالات کو اپنے توسیع پسندانہ عزائم کی تکمیل کے لئے استعمال کررہے ہیں، شام اور مصر کے علاقوں پر قبضہ صہیونی حکومت کے عزائم میں شامل ہے۔