شامی عبوری حکومت کے حکام کی ترکی اور قطر کے اعلی رہنماؤں سے ملاقات 0 12.12.2024 20:03 Ur.mehrnews.com دہشت گرد تنظیم تحریر الشام سے وابستہ شامی عبوری حکومت کی وزارت اطلاعات کے حکام نے ترکی اور قطر کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات کی ہے۔