ru24.pro
World News
Декабрь
2024

شام اور خطے کے خلاف شیطانی ٹرائیکا اور ترکیہ نے منصوبہ رچایا، عراقی مزاحمت کا انکشاف

0
عراق کی اسلامی مزاحمت نے اپنے ایک بیان میں شام کے حالیہ واقعات میں امریکہ برطانیہ اور اسرائیل سمیت ترکی کے کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ملک کے حکام بالا سے بروقت اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔