ru24.pro
World News
Декабрь
2024

صیہونی رجیم مسلم ممالک کے اختلاف کا فائدہ اٹھا کر غزہ، لبنان اور شام پر حملہ آور ہے، ایرانی

0
ایرانی صدر نے نے کہا کہ خطے کی صورت حال سے ظاہر ہوتا ہے کہ صیہونی حکومت مسلم ممالک کے درمیان اختلافات کا فائدہ اٹھا کر غزہ، لبنان اور شام کے خلاف مسلسل جارحیت کی مرتکب ہو رہی ہے۔