امریکہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے مرتکب ممالک میں سرفہرست ہے، آیت اللہ جنتی
شورائے نگہبان کے چیئرمین نے کہا کہ امریکہ خود کو انسانی حقوق کا سب سے بڑا چمپئین بنا کر پیش کرتا ہے جب کہ حقیقت میں یہ ملک انسانی حقوق کی پامالی میں سر فہرست ہے۔