تحریر الشام کے مسلح دہشت گرد حضرت زینب (س) کے حرم میں داخل ہوگئے 0 11.12.2024 16:56 Ur.mehrnews.com میڈیا ذرائع نے حضرت زینب کے حرم میں تکفیری دہشت گرد گروہ "ہئیت تحریر الشام" کے مسلح داخلے کی اطلاع دی ہے۔