ru24.pro
World News
Декабрь
2024

چوتھی بین الاقوامی اربعین کانفرنس، ثقافتی شعبے میں فعال بین الاقوامی شخصیات کی شرکت

0
مشہد مقدس میں چوتھی بین الاقوامی اربعین کانفرنس شروع ہوگئی ہے جس میں اربعین حسینی کی سرگرمیوں کو بین الاقوامی سطح پر مزید موثر بنانے پر تجاویز پر غور کیا جائے گا۔