شام پر صہیونی حکومت کے حملے، کون سے حساس دفاعی مراکز تباہ ہوئے؟ 0 11.12.2024 13:09 Ur.mehrnews.com صہیونی حکومت نے گذشتہ دو دنوں کے اندر 300 سے زائد حملے کرکے شام کے اہم اور اسٹریٹیجک دفاعی مقامات اور تنصیبات کو تباہ کردیا۔