غزہ جنگ کے اثرات، صہیونی فوجیوں میں منشیات کے استعمال کی شرح میں کئی گنا اضافہ 0 11.12.2024 13:45 Ur.mehrnews.com صہیونی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ غزہ کی جنگ کے نتیجے میں صہیونی فوجیوں میں منشیات استعمال کرنے کی شرح میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے۔