شام میں ایک ممتاز سائنسدان کو قتل کر دیا گیا، قابض دہشت گرد رنگ دکھانے لگے 0 10.12.2024 15:42 Ur.mehrnews.com دہشت گردوں کے دمشق قبضے کے ساتھ ہی اس کے نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں، شام کے دانشوروں اور سائنسدانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔