اردگان نے اسٹریٹجک غلطی کی، شام کے واقعات ماسکو کے لئے تکلیف دہ ہیں، روسی فلسفی
روس کے مشہور فلسفی ڈوگین کا کہنا ہے کہ ترکی نے شام کی حالیہ ہنگامہ خیزی کے دوران ماسکو کو دھوکہ دیا ہے، اسے مستقبل میں روس سے مدد کی توقع نہیں رکھنی چاہیے۔