شام کو درپیش سب سے بڑا مسئلہ تکفیری دہشت گرد تنظیم ہے، روس 0 10.12.2024 12:25 Ur.mehrnews.com اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے نے کہا ہے کہ شام کو درپیش سب سے بڑا مسئلہ تکفیری دہشت گرد تنظیم تحریر الشام ہے۔