جنرل سلامی کی ایرانی پارلیمنٹ میں حاضری، خطے کے حالات پر بریفنگ 0 10.12.2024 10:00 Ur.mehrnews.com سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ نے ایرانی پارلیمنٹ میں حاضری دے کر مشرق وسطی کی تازہ ترین صورتحال پر اراکین کو بریفنگ دی۔