ایران کمزور نہیں ہوا، صہیونی حکومت کی نابودی ہمارے ایجنڈے میں شامل ہے، جنرل سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ نے پارلیمنٹ کے اجلاس میں کہا کہ ہم کمزور نہیں ہوئے، صہیونی حکومت کی نابودی کی پالیسی نہیں بدلی۔