شام پر صہیونی حکومت کے حملے قابل مذمت ہیں، ایرانی وزارت خارجہ 0 10.12.2024 08:22 Ur.mehrnews.com ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ شام پر صہیونی حکومت کے حملے اور گولان پر قبضہ قابل مذمت ہیں۔