دہشت گردوں نے دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر دھاوا بول دیا+ ویڈیو 0 08.12.2024 13:18 Ur.mehrnews.com تحریر الشام کے دہشت گردوں نے دمشق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے پر حملہ کرکے املاک کو نقصان پہنچایا۔