بشار الاسد کے فضائی حادثے میں مارے جانے کا قوی امکان ہے، روئٹرز کا دعوی 0 08.12.2024 13:37 Ur.mehrnews.com خبر رساں ادارے روئٹرز نے دو شامی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ اس بات کا قوی امکان ہے کہ شامی صدر فضائی حادثے میں مارے گئے ہوں!