شام میں پھنسے پاکستانی شہریوں کی سہولت کیلیے کرائسز مینجمنٹ یونٹ فعال 0 08.12.2024 14:08 Ur.mehrnews.com شام میں موجودہ صورتحال کے پیش نظر وزارت خارجہ نے شام میں موجود پاکستانی شہریوں کی سہولت کے لیے کرائسز مینجمنٹ یونٹ فعال کر دیا ہے۔