عالمی ادارے کی نگرانی میں جوہری پروگرام جاری رہے گا، ایران 0 08.12.2024 10:21 Ur.mehrnews.com ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ عالمی جوہری ادارے کی نگرانی میں ایران کا ایٹمی پروگرام جاری رہے گا۔