شام کے مستقبل کا تعین ملک کے عوام کی ذمہ داری ہے، ایران 0 08.12.2024 16:49 Ur.mehrnews.com ایران کی وزارت خارجہ نے کہا کہ شام کے مستقبل کے بارے میں کسی مداخلت اور غیر ملکی تسلط کو خاطر میں لائے بغیر فیصلہ کرنا وہاں کے عوام کی ذمہ داری ہے۔