شامی عوام کو ہی اپنے ملک کے مستقبل کا فیصلہ کرنا ہے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے قومی مفاہمت تک پہنچنے کے لیے شامی معاشرے کے مختلف طبقوں کے درمیان بات چیت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ فوجی تنازع اور تشدد جلد از جلد ختم ہو جائے گا۔