ایران اور سعودی عرب کا زراعت سمیت قدرتی وسائل اور ماحولیات کے شعبے میں تعاون پر اتفاق
ایران کے وزیر زراعت نے کہا کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان قدرتی وسائل، ماحولیات اور زراعت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے جلد ہی ایک مشترکہ ورکنگ گروپ تشکیل دیا جائے گا۔