ru24.pro
World News
Декабрь
2024

شب شہادت حضرت فاطمہ زہراؑ کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی میں عزاداری

0
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شب شہادت کی مناسبت سے حسینیہ امام ‏خمینی تہران میں آج رات رہبر انقلاب اسلامی، ایرانی اعلیٰ حکام اور عوام کی شرکت سے مجلس منعقد ہوئی۔