دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شام کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیر خارجہ الجزائر 0 04.12.2024 07:32 Ur.mehrnews.com الجزائر کے وزیر خارجہ نے اپنے شامی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فونک بات چیت کے دوران دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لئے دمشق کی حمایت کا اعلان کیا۔