سلامتی کونسل نے شام کے موضوع پر غیر معمولی اجلاس طلب کر لیا 0 02.12.2024 19:54 Ur.mehrnews.com حلب پر دہشت گردانہ حملے کی تحقیقات کے لئے شام کی درخواست پر سلامتی کونسل کا غیر معمولی اجلاس منگل کو منعقد ہوگا۔