شامی فوج کا دہشت گردوں کے اہم ٹھکانوں پر میزائل حملہ،کمانڈ سینٹر تباہ 0 01.12.2024 21:55 Ur.mehrnews.com میڈیا ذرائع کے مطابق شامی فوج نے ادلب میں دہشت گردوں کے کمانڈ سینٹر کو جدید میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔