دہشت گرد گروہوں کے خلاف جنگ میں شام کی حمایت کرتے ہیں، قالیباف 0 01.12.2024 14:28 Ur.mehrnews.com ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ ہم شام کی قومی خود مختاری اور دہشت گرد گروہوں کا مقابلہ کرنے میں اس ملک کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔