شام پر موجودہ حملوں کا مقصد مزاحمتی محور کی حمایت کا بدلہ لینا ہے، ایرانی سفیر 0 01.12.2024 16:51 Ur.mehrnews.com شام میں ایران کے سفیر حسین اکبری نے کہا کہ شام پر موجودہ دہشت گردانہ حملوں کا ہدف مزاحمتی محور کی حمایت کا بدلہ لینا ہے۔