شام کی حاکمیت کا احترام کیا جائے، عرب لیگ 0 01.12.2024 09:20 Ur.mehrnews.com عرب لیگ نے حلب اور ادلب میں دہشت گردوں کے حملوں پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ شام کی حاکمیت کا احترام کیا جائے۔