ru24.pro
World News
Ноябрь
2024

شام میں تکفیریوں کی سرگرمیوں کا مقصد صہیونی اہداف کی تکمیل ہے، قالیباف کی لبنانی ہم منصب سے گفتگو

0
ایرانی پارلیمنٹ کے سربراہ قالیباف نے لبنانی ہم منصب سے ٹیلفونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شام میں تکفیری جماعتیں صہیونی اہداف پورا کررہی ہیں۔