حلب میں فتنہ انگیزی؛ تحریر الشام کس ایجنڈے پر ہے؟ مہر نیوز کی رپورٹ
صیہونی حکومت نہ صرف مزاحمتی محور کے خلاف "ڈیٹرنس" کی بحالی کے لئے ہاتھ پاوں مار رہی ہے بلکہ وہ مشرقی عرب خطے میں طاقت کے توازن کو تبدیل کرنے اور مغربی ایشیا کے سیکورٹی آرڈر کو ازسرنو متعین کرنے کا مذموم منصوبہ بھی رکھتی ہے۔