ایران اور یورپی ممالک کا مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق 0 30.11.2024 10:02 Ur.mehrnews.com ایرانی اور تین یورپی ممالک نے جوہری پروگرام اور اقتصادی پابندیوں کے بارے میں مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔