ru24.pro
World News
Ноябрь
2024

ایران اور شام کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک بات چیت، دہشت گردی کے خلاف جنگ کا عزم

0
شام کے وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونک بات چیت کے دوران ملک کے شمالی علاقے میں دہشت گرد گروہوں کے حملوں کے خلاف آپریشن کی صورتحال سے آگاہ کیا۔