صہیونی حکومت کو ہر محاذ پر شکست ہوئی، غزہ کے لئے ہماری حمایت جاری رہے گی، شیخ نعیم قاسم
حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ جنگ میں صہیونی حکومت کو شدید نقصان پہنچایا اور مقاومت کی استقامت کی وجہ سے دشمن بند گلی میں پہنچ گئے۔