ru24.pro
World News
Ноябрь
2024

دوبارہ امریکہ کے دھوکے میں نہیں آنا چاہیے، آیت اللہ نوری ہمدانی

0
مرجع تقلید آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا کہ پوری دنیا جانتی ہے کہ امریکہ کسی بھی معاہدے اور وعدے کی پابند نہیں کرتا لہذا آپ کو معلوم ہونا چاہئے کہ کہیں ہم ایک بار پھر امریکہ کے دھوکے میں نہ آئیں۔