صیہونی رجیم نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی، میڈیا ذرائع 0 28.11.2024 16:21 Ur.mehrnews.com المیادین ٹی وی چینل کے نمائندے نے خبر دی ہے کہ صیہونی حکومت نے لبنان کے جنوبی علاقوں پر گولہ باری کر کے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔