فلسطین ہمارا بنیادی مسئلہ ہے جس سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، حزب اللہ 0 27.11.2024 19:48 Ur.mehrnews.com حزب اللہ کی سیاسی کونسل کے نائب سربراہ نے واضح کیا کہ فلسطین لبنان کا اولین مسئلہ ہے جس سے ہم کبھی دستبردار نہیں ہوں گے۔