ru24.pro
World News
Ноябрь
2024

لبنان اور صیہونی رجیم کے درمیان جنگ بندی پر اسلامی مزاحمت کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، انصار اللہ

0
یمن کے انصار اللہ کے سیاسی دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم لبنان کے عوام اور اسلامی مزاحمت کو جنگ بندی کے قیام اور پناہ گزینوں کی اپنے گھروں کو واپسی شروع کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔